’لباس کی وجہ سے جوابدہ ہونا آپ کو بدل دیتا ہے‘

،ویڈیو کیپشن’لباس کی وجہ سے جوابدہ ہونا آپ کو بدل دیتا ہے‘
’لباس کی وجہ سے جوابدہ ہونا آپ کو بدل دیتا ہے‘
وقت اشاعت

پاکستانی اداکارہ مامیہ شاہ جعفر اکثر اپنے پہناوے کو لے کر سوشل میڈیا پر زیرِبحث رہی ہیں۔ حال ہی میں ’سنڈے اسپیشل آئکن ایوارڈز 2026 ‘ میں مامیہ کے لباس کو چند سوشل میڈیا یوزرس نے تنقید کا نشانہ بنایا۔ مامیہ اس حوالے سے کیا کہتی ہیں، جاننے کے لیے یہ دیکھیں۔

رپورٹر: براق شبیر

فلمنگ: وقاص محمد انور

ایڈٹ: محمد نبیل