’پانی کبھی اندر کھینچتا کبھی باہر پھینکتا تھا‘

،ویڈیو کیپشن’پانی کبھی اندر کھینچتا تھا کبھی باہر پھینکتا تھا‘
’پانی کبھی اندر کھینچتا کبھی باہر پھینکتا تھا‘
وقت اشاعت

نیپال اور تبت کی سرحد پر اچانک آنے والے سیلاب سے گھروں کی تباہی، سڑکوں کے زیرِ آب آنے اور پلوں کے بہہ جانے کے بعد بچ جانے والے افراد اپنے پیاروں کی تلاش میں ہیں۔ حکام کے مطابق نیپال میں سینکڑوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں اور کم از کم 489 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ امدادی ٹیمیں مزید سیلاب کے خدشے کے پیشِ نظر تیاری کر رہی ہیں۔