درجنوں ایس یو ویز مالکان کا ’ بھائی گیری‘ نہ کرنے کا حلف

،ویڈیو کیپشندرجنوں ایس یو ویز مالکان کا ’بھائی گیری‘ نہ کرنے کا حلف
درجنوں ایس یو ویز مالکان کا ’ بھائی گیری‘ نہ کرنے کا حلف
وقت اشاعت

انڈین شہر دمن میں منگل (8 ستمبر) کو ایک دلچسپ نطارہ دیکھنے کو ملا۔ درجنوں ایس یو ویز کی قطار کے ساتھ ان کے مالکان ایک کاغذ کے ساتھ دیکھے گئے۔ پیش ہے اس کے پیچھے کی کہانی۔