’پری میچیور ہارٹ اٹیک‘: نوجوانوں میں دل کے امراض کیوں بڑھ رہے ہیں

،ویڈیو کیپشن’پری میچیور ہارٹ اٹیک‘: نوجوانوں میں دل کے امراض کیوں بڑھ رہے ہیں
’پری میچیور ہارٹ اٹیک‘: نوجوانوں میں دل کے امراض کیوں بڑھ رہے ہیں
وقت اشاعت

دل کی بیماری کو عموما بڑی عمر کے افراد کی بیماری سمجھا جاتا ہے تاہم پاکستان میں گزشتہ کچھ عرصے سے 40 سال یا اس سے کم عمر کے افراد کو ہارٹ اٹیک ہونے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں جن میں سے بعض کی موت بھی واقع ہو جاتی ہے۔ ’پری میچیور ہارٹ اٹیک‘ کوایک خطرناک رجحان سمجھا جا رہا ہے۔ اس کی وجوہات، علامات اور اس بیماری سے بچنے کے لیے ماہرین کیا تجویز کرتے ہیں۔ دیکھیے یہ ویڈیو۔

رپورٹ: آسیہ انصر

ایڈیٹنگ: نیئر عباس

فلمنگ: محمد زبیر