طوفانی بارش اور سیلاب، خیبرپختونخوا میں 12 ہلاکتیں

،ویڈیو کیپشن
طوفانی بارش اور سیلاب، خیبرپختونخوا میں 12 ہلاکتیں
وقت اشاعت

پاکستان میں مون سون کے موسم کے تناظر میں سیلاب اور بارشوں کا الرٹ جاری کیا گیا ہے اور صوبہ خیبر پختونخوا میں حکام کے مطابق 48 گھنٹوں کے دوران اس تناظر میں مختلف حادثات میں 12 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوئے ہیں۔