دس ٹن وزنی ہمپ بیک وہیل کی گہرے سمندر میں واپسی

دس ٹن وزنی ہمپ بیک وہیل کی گہرے سمندر میں واپسی

آسٹریلیا میں کئی دن جاری رہنے والے امدادی کارروائی کے بعد بالاخر ساحل کے قریب آ جانے والی ایک نوجوان ہمپ بیک وہیل کو گہرے پانیوں میں بھیجنے کی کوشش کامیاب ہوئی۔