ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ’ایچ ایم ایس ٹرمپ‘ کی گھنٹی کا شاہی تحفہ
ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ’ایچ ایم ایس ٹرمپ‘ کی گھنٹی کا شاہی تحفہ
برطانیہ کے بادشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا پارکر کے اعزاز میں 28 اپریل کی شب وائٹ ہاؤس میں ایک سرکاری عشائیہ دیا گیا۔ اس موقع پر شاہ چارلس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک گھنٹی تحفے میں دی جو 1944 میں برطانیہ کے ایک شپ یارڈ سے لانچ کی گئی آبدوز میں نصب تھی۔ اس آبدوز کا نام 'ایچ ایم ایس ٹرمپ' تھا اور اس نے دوسری عالمی جنگ میں حصہ لیا تھا۔



