’ورزش کے لیے کوئی جگہ نہیں تھی تو اپنا جِم بنا لیا‘
’ورزش کے لیے کوئی جگہ نہیں تھی تو اپنا جِم بنا لیا‘
وقت اشاعت
صحت کے مسائل سے دوچار شبانہ اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کر رہی تھیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جنوبی انڈیا کے شہر کوئمبتور میں انھیں ایسا کوئی جم نہیں ملا جہاں اُن جیسی مسلمان خواتین کو اپنے معمول کے لباس میں ورزش کرنے کی اجازت ہو۔
اس لیے انھوں نے اپنا جم خود کھولنے کا فیصلہ کیا۔ وہاں ورزش کرنے والی بہت سی خواتین کا کہنا ہے کہ آخرکار انھیں ایک ایسی محفوظ جگہ مل گئی ہے جہاں وہ ایسے کپڑے پہن کر ورزش کر سکتی ہیں جن میں وہ خود کو آرام دہ محسوس کرتی ہیں۔



