ڈرامائی لمحہ جب باپ نے چلتی ٹرین کے نیچے سے بچے کو بچایا

،ویڈیو کیپشن
ڈرامائی لمحہ جب باپ نے چلتی ٹرین کے نیچے سے بچے کو بچایا

بنگلہ دیش میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں ایک والد نے چلتی ٹرین کے نیچے اپنے بچے کو محفوظ رکھا۔ بچہ پلیٹ فارم سے پھسل کر ریل کی پٹری کے ساتھ ایک تنگ جگہ پر گر گیا تھا۔ اس واقعے میں باپ اور بیٹا دونوں محفوظ رہے۔