ابو روحان: ایک سنار ٹی وی سکرین پر فرضی شادیاں کروانے والا ’نکاح خواں‘ کیسے بنا

ابو روحان: ایک سنار ٹی وی سکرین پر فرضی شادیاں کروانے والا ’نکاح خواں‘ کیسے بنا
وقت اشاعت

کراچی سے تعلق رکھنے والے ابو روحان ایک مارننگ شو کا حصہ بنے جس کے بعد انھیں ڈراموں میں نکاح خواں بننے کی دعوت ملی اور اب وہ اپنے زیورات کے کاروبار کے ساتھ ڈراموں میں نکاح خواں کا کردار بھی ادا کرتے ہیں۔