جب فائر فائٹرز نے کبوتر کو آکسیجن ماسک پہنایا

،ویڈیو کیپشنکبوتر کچھ دیر تو ماسک کی مدد سے سانس لیتا رہا اور پھر اڑ گیا
جب فائر فائٹرز نے کبوتر کو آکسیجن ماسک پہنایا
وقت اشاعت

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائر فائٹرز کی ایک ٹیم آگ بجھا کر بیٹھی ہی تھی کہ ان کے پاس مدد کی تلاش میں ایک کبوتر آن پہنچا جسے بظاہر سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔