’یو اے ای پر ایرانی میزائل حملے کا الزام بےبنیاد‘

،ویڈیو کیپشنمتحدہ عرب امارات کی جانب سے ایران پر میزائل حملے کا الزام بے بنیاد ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ
’یو اے ای پر ایرانی میزائل حملے کا الزام بےبنیاد‘
وقت اشاعت

ایران نے متحدہ عرب امارات کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ ایران نے ان کے ملک پر میزائل داغے ہیں۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے الزامات بے بنیاد ہیں اور یہ رویہ اچھی ہمسائیگی کے اصول کے خلاف ہے۔