افریقہ کا پہلا فائیو سٹار ہوٹل اب ویرانی اور خستہ حالی کا شکار

،ویڈیو کیپشنماضی کی شان و شوکت اب خستہ حالی کا شکار
وقت اشاعت

افریقی ملک لائبیریا کے شہر مونروویا میں واقع افریقہ کا پہلا فائیو سٹار ہوٹل اب ویرانی اور خستہ حالی کا شکار ہے۔