BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
اسماعیلی برادری دہشت گردی کا نشانہ
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
13 مئ 2015
کراچی میں اسماعیلی برادری کی مسافر بس پر حملہ: تصاویر
،تصویر کا کیپشن
کراچی میں بدھ کو اسماعیلی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی بس پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 43 افراد ہلاک ہوگئے۔
،تصویر کا کیپشن
یہ واقعہ بدھ کی صبح صفورا چورنگی پر دس بجے کے قریب پیش آیا جب تین موٹر سائیکلوں پر سوار حملہ آوروں نے ایک مسافر بس کو نشانہ بنایا۔
،تصویر کا کیپشن
جس مقام پر واقعہ پیش آیا وہ ایک ٹوٹی پھوٹی سڑک ہے جہاں آس پاس تعمیراتی کام جاری ہے۔
،تصویر کا کیپشن
حملے کے بعد بس کا زخمی ڈرائیور خود بس چلا کر قریب واقع میمن ہسپتال لے کر پہنچا۔
،تصویر کا کیپشن
اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی رینجرز کے اہلکار اور اعلیٰ حکام بھی جائے وقوعہ اور ہسپتال پہنچ گئے۔
،تصویر کا کیپشن
رینجرز کے اہلکاروں نے ہسپتال کے بیرونی دروازے پر پوزیشن سنبھال لی اور میڈیا کو ابتدائی طور پر اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
،تصویر کا کیپشن
اس سانحے کی خبر عام ہوتے ہی ہلاک شدگان کے لواحقین اور زخمیوں کے عزیز و اقارب ہسپتال پہنچنے لگے۔
،تصویر کا کیپشن
پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے متفرق ہتھیار استعمال کیے جن میں سب مشین گن اور پستول دونوں شامل ہیں۔
مختصر ویڈیوز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
01:34
ویڈیو,
اڑیسہ کا جیتُو بہن کی باقیات لے کر بینک کیوں پہنچا؟
, دورانیہ1,34
01:12
ویڈیو,
ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ’ایچ ایم ایس ٹرمپ‘ کی گھنٹی کا شاہی تحفہ
, دورانیہ1,12
01:28
ویڈیو,
’مسلم جوڑے کی مدد پر جہاں سراہا گیا وہیں ریپ کی دھمکیاں بھی ملیں‘
, دورانیہ1,28
00:57
ویڈیو,
وہ لمحہ جب شیر لڑکی کے پیچھے بھاگا
, دورانیہ0,57
00:19
ویڈیو,
واشنگٹن فائرنگ: افراتفری سے بےنیاز مہمان سلاد کھانے میں مصروف
, دورانیہ0,19
01:06
ویڈیو,
ٹیبل ٹینس میچ میں روبوٹ کی ماہر کھلاڑی پر فتح
, دورانیہ1,06
00:25
ویڈیو,
وہ لمحہ جب فائرنگ کے بعد صدر ٹرمپ کو تقریب سے نکالا گیا
, دورانیہ0,25
00:16
ویڈیو,
واشنگٹن: جب حملہ آور نے سکیورٹی حصار عبور کیا
, دورانیہ0,16
00:32
ویڈیو,
اوکلاہوما میں طاقتور بگولوں سے تباہی
, دورانیہ0,32
00:15
ویڈیو,
دس ٹن وزنی ہمپ بیک وہیل کی گہرے سمندر میں واپسی
, دورانیہ0,15
00:38
ویڈیو,
ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیماؤں کی راہ میں گلیشیئر حائل
, دورانیہ0,38
00:31
ویڈیو,
’ایرانی فوجیوں کے تجارتی بحری جہاز پر چھاپے کے مناظر‘
, دورانیہ0,31
00:48
ویڈیو,
فوجی پریڈ، میزائل کی نمائش اور ایرانی عوام کا جوش
, دورانیہ0,48
01:35
ویڈیو,
چین میں وزن میں کمی کے لیے فوجی طرز کے کیمپ
, دورانیہ1,35
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology