BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
بی جے پی کی تاریخی جیت: تصاویر
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
وقت اشاعت
16 مئ 2014
نریندر مودی وزارتِ عظمیٰ کے قریب تر
،تصویر کا کیپشن
الیکشن میں کامیابی کے بعد گجرات کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی اور وزارتِ عظمیٰ کی کرسی کے درمیان اب کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہی۔
،تصویر کا کیپشن
ان انتخابات میں بی جے پی کے کارکنوں میں زبردست جوش و خروش پایا گیا جس میں خواتین نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
،تصویر کا کیپشن
عورتوں نے بناؤ سنگھار میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی تشہیر کا خیال رکھا۔
،تصویر کا کیپشن
بی جے پی کے کارکن کئی دنوں سے انتخابات میں کامیابی کی امید میں جشن کی تیاریاں کر رہے تھے۔
،تصویر کا کیپشن
بھارتیہ جنتا پارٹی کی تاریخی فتح میں نریندر مودی کی زبردست انتخابی مہم کا بھی عمل دخل رہا جو بہت جارحانہ انداز میں چلائی گئی۔
،تصویر کا کیپشن
بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جس میں بی جے پی نے بے پناہ پیسہ استعمال کیا۔
،تصویر کا کیپشن
بی جے پی نے اپنی الیکشن مہم میں تشہیر کے روایتی طریقوں کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ اور جدید ٹیکنالوجی کا بھی بھرپور استعمال کیا۔
،تصویر کا کیپشن
ابتدائی اندازوں کے مطابق بی جے پی 270 سے زیادہ نشستیں حاصل کر رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
کانگریس پارٹی آزادی کے بعد سے اپنی بدترین شکست سے دوچار ہوئی ہے جس کے بعد دہلی میں ان کے ہیڈکوارٹر کے باہر ہو کا عالم طاری ہے۔
،تصویر کا کیپشن
کانگریس پارٹی کے ہیڈکوارٹر میں صرف میڈیا کے چند نمائندے نظر آئے۔ پارٹی کارکن وہاں سے غائب تھے۔
مختصر ویڈیوز چھوڑ دیں اور جاری رکھیں
مختصر ویڈیوز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
00:29
ویڈیو,
لاکھوں سرخ کیکڑوں کی سالانہ نقل مکانی
, دورانیہ0,29
01:17
ویڈیو,
سفاری پارک میں شیر کے ساتھ موٹرسائیکل چلانے کی ویڈیو وائرل
, دورانیہ1,17
03:01
ویڈیو,
پیری مینوپاز: پیٹ کے گرد موجود ’ضدی‘ چربی
, دورانیہ3,01
01:59
ویڈیو,
دلجیت کا مخالفین کو راحت اندوری کے شعر سے جواب
, دورانیہ1,59
01:48
ویڈیو,
خلائی مخلوق کے لیے اردو میں پیغام ایک ’نوری دن‘ کی دوری پر
, دورانیہ1,48
02:00
ویڈیو,
شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین انڈیا کے دورے پر
, دورانیہ2,00
00:24
ویڈیو,
جب پوپ کے چہرے پر تسبیح ماری گئی
, دورانیہ0,24
02:49
ویڈیو,
سندھ میں بیوی کے بجائے شوہر کی نس بندی کا رجحان
, دورانیہ2,49
01:37
ویڈیو,
انٹیل کے سرمایہ کاروں نے اپنی کمپنی کے خلاف کیس کیوں کیا؟
, دورانیہ1,37
01:59
ویڈیو,
نیکٹا سے ’تھریٹ اسیسمنٹ‘ کا کام واپس کیوں لیا گیا؟
, دورانیہ1,59
02:09
ویڈیو,
’درِنجات کو ملنے والا ردعمل میرے لیے نیا ہے‘
, دورانیہ2,09
01:17
ویڈیو,
مارشل آرٹس چیمپیئن جو نوعمری میں نابینا ہو گئیں
, دورانیہ1,17
مختصر ویڈیوز کا اختتام
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology