میرے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں، سامنے نظر آنے والی کٹھ پتلیاں ہیں: عمران خان

سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کے خلاف آنے والے فیصلے اُوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں اور سامنے نظر آنے والے لوگ کٹھ پتلی ہیں جو اُوپر سے فیصلے لے کر آتے ہیں۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سکیورٹی چیلنجز کے باوجود عام انتخابات کا انعقاد 8 فروری کو ہی ہو گا۔

لائیو کوریج

  1. ملتان میں گاڑی کی ٹکر سے کم عُمر لڑکے کی موت

  2. لائبہ اعجاز کیس: گرفتار مرکزی ملزم محمد نعمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا، پولیس کا دعویٰ

  3. میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں پیشہ ورانہ غفلت کی نشاندہی، جے آئی ٹی کی سفارش

  4. عرفات منہاس کی چھ وکٹیں، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

  5. ہر موضوع حساس ہے، ہر ادارہ حساس ہے

  6. 35 ارب روپے کے جعلی ڈاک ٹکٹوں کے فراڈ میں امریکہ کو مطلوب ملزم فہیم اکرم لاہور سے گرفتار

  7. ملتان میں گاڑی کی ٹکر سے کم عمر لڑکے کی موت کی وائرل ویڈیو: مقتول کون تھا اور ملزمان اس کا تعاقب کیوں کر رہے تھے؟

  8. ’ہیگزاگون‘، ’ڈائمنڈ‘ اتحاد اور پاکستان: نیتن یاہو کا اسرائیلی قومی سلامتی پر نیا نقشہ کیا ظاہر کرتا ہے؟

  9. ’تکنیکی مسائل، احتیاطی اقدامات اور پابندیوں کی تلوار‘: پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت کیوں معطل کر رکھی ہے؟

  10. خیبر پختونخوا میں گورنر راج پر تنقید کا مقدمہ، اقرار الحسن کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

  11. خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟

  12. پاکستان کی ’جین زی‘ سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کیوں کر رہی ہے؟

  13. فیصل آباد: پارکنگ سے گاڑی چوری ہونے کی واردات جس کا اختتام کاروباری شخصیت کے قتل پر ہوا

  14. ’چھلڑے چھلڑے وال‘ سرائیکی گیت ہے یا پنجابی؟

  15. پاکستانی پرچم کا بیج، راولپنڈی جانے کی ادھوری خواہش اور کراچی کے کھانے: انڈین اداکار اوم پوری جنھیں پاکستان اپنا لگتا تھا

  16. حنا جاوید کی فیملی جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیوں کر رہی ہے؟

  17. ’لوگ مجھے باتیں سناتے ہیں تمھاری کزن بے پردہ ہے‘: میانوالی میں 13 سالہ لڑکی کو ’برقع نہ پہننے پر‘ چچازاد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا

  18. خیبر پختونخوا: کیا گورنر راج، ایمرجنسی سے امن آ سکتا ہے؟

  19. حوثی حملوں کے بعد ریاض میں مقیم پاکستانیوں کے خدشات

  20. حوثیوں کے بڑھتے حملے اور مکہ دفاعی معاہدہ: سعودی عرب کی مدد کے لیے ترکی کیا کرنے جا رہا ہے؟