عمران خان کی گرفتاری کا طریقہ غیر قانونی قرار، گھر جانے کی استدعا مسترد، عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز منتقلی کا حکم

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے تحریری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’یہ حکم نیب کی القادر یونیورسٹی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔‘

لائیو کوریج

  1. ’امریکہ کے لیے اسلام آباد سے رابطہ اور تعلقات برقرار رکھنا ناگزیر ہے‘: انڈیا میں دیا گیا مارکو روبیو کا بیان زیرِ بحث کیوں ہے؟

  2. 35 ارب روپے کے امریکی پوسٹل فراڈ میں ملزم فہیم اکرم کا لاہور میں ریمانڈ منظور

  3. ’توقیر بھاگو، ہم تمھیں چھڑوانے آئے ہیں‘: وسیم عباس کے قتل کے ملزم کا مبینہ فرار اور تین گھنٹے بعد فائرنگ میں ہلاکت کا دعویٰ

  4. وشناز زہری نے بصارت سے محرومی کو اپنی طاقت کیسے بنایا

  5. شانزے سیال اور ’چھلڑے چھلڑے وال‘: ’نوکری تلاش کر رہی تھی جب گانا وائرل ہو گیا‘

  6. فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟

  7. ملتان میں گاڑی کی ٹکر سے کم عُمر لڑکے کی موت

  8. لائبہ اعجاز کیس: گرفتار مرکزی ملزم محمد نعمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا، پولیس کا دعویٰ

  9. میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں پیشہ ورانہ غفلت کی نشاندہی، جے آئی ٹی کی سفارش

  10. عرفات منہاس کی چھ وکٹیں، پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

  11. ہر موضوع حساس ہے، ہر ادارہ حساس ہے

  12. ’ہیگزاگون‘، ’ڈائمنڈ‘ اتحاد اور پاکستان: نیتن یاہو کا اسرائیلی قومی سلامتی پر نیا نقشہ کیا ظاہر کرتا ہے؟

  13. ’تکنیکی مسائل، احتیاطی اقدامات اور پابندیوں کی تلوار‘: پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت کیوں معطل کر رکھی ہے؟

  14. خیبر پختونخوا میں گورنر راج پر تنقید کا مقدمہ، اقرار الحسن کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

  15. خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟

  16. پاکستان کی ’جین زی‘ سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کیوں کر رہی ہے؟

  17. فیصل آباد: پارکنگ سے گاڑی چوری ہونے کی واردات جس کا اختتام کاروباری شخصیت کے قتل پر ہوا

  18. ’چھلڑے چھلڑے وال‘ سرائیکی گیت ہے یا پنجابی؟

  19. پاکستانی پرچم کا بیج، راولپنڈی جانے کی ادھوری خواہش اور کراچی کے کھانے: انڈین اداکار اوم پوری جنھیں پاکستان اپنا لگتا تھا

  20. حنا جاوید کی فیملی جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیوں کر رہی ہے؟