ججز کے اضافی اور اختلافی نوٹ آتے رہتے ہیں جن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں: فواد چوہدری

صوبائی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر آج سماعت ہو رہی ہے۔ اس سے پہلے چیف جسٹس آف پاکستان کے از خود نوٹس کیس میں جسٹس منصور شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے اختلافی نوٹ میں کہا تھا کہ چیف جسٹس کے اختیارات کی وجہ سے عدالت عظمیٰ پر تنقید کی جاتی ہے اور اس کی عزت وتکریم میں کمی ہوتی ہے۔۔

لائیو کوریج

  1. عمران خان کے بیٹوں کی بی بی سی سے گفتگو: ’برطانوی حکومت نے مشورہ دیا تھا کہ والد سے ملنے نہ جائیں‘

  2. خصوصی نشست پر منتخب بیرسٹر افتخار گیلانی کی وزیر اعظم کشمیر نامزدگی پر ن لیگ میں اختلافات

  3. نیو یارک میں آر ایس ایس کی تقریب پر ممدانی کی مخالفت: موہن بھاگوت امریکہ کیوں آئے؟

  4. ’عدالتی حکم کے تحت عمران خان کے علاج کا مطالبہ متنازع نہیں‘: 21 سابق کپتانوں کا شہباز شریف کے نام خط اور تین مطالبے

  5. نرسنگ ہومز سے کانگریس تک: امریکی کانگریس کا الیکشن جیتنے والی پہلی افغان خاتون عائشہ وہاب کون ہیں؟

  6. میڈیکل فٹنس رپورٹ اور آنکھوں کا معائنہ: عمران خان کے علاج سے متعلق پمز ہسپتال کے اعلامیے میں کیا ہے؟

  7. عمران خان کو شفا ہسپتال نہ لے جانے کا فیصلہ کیا حکومت کے لیے قانونی اور سیاسی مشکلات کا باعث بن سکتا ہے؟

  8. ڈاکٹر عظمیٰ کی عمران خان سے ملاقات اور محمد مُرسی کا حوالہ: مصر کے سابق صدر کی موت کن حالات میں ہوئی تھی؟

  9. ’دفاعی افواج ایکٹ‘ قومی اسمبلی سے منظور: ’چیف آف ڈیفنس فورسز وزیر اعظم کے اعلیٰ فوجی مشیر ہوں گے‘

  10. عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ’من و عن عمل‘ سے ’قانونی سُقم‘ اور ’سازش‘ تک: سپریم کورٹ کا فیصلہ حکومت کے لیے کنفیوژن کا باعث کیوں بنا؟

  11. عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف نظرثانی درخواست: منصفانہ ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں ہوئے، وفاقی حکومت

  12. ’ویلکم ٹو پاکستان‘: کراچی میں گوگل کا پہلا دفتر کھلنے سے کیا فائدہ ہو گا؟

  13. سپریم کورٹ کا عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

  14. عمران خان کی میڈیکل رپورٹ: ’اینگزائٹی لیول تھری پلس‘ کیا ہے اور اِس کا کیا علاج ہے؟

  15. محمد خان جونیجو: پاکستان کے ’شریف‘ وزیرِاعظم جو پارلیمان کی بالادستی کی کوشش کرتے برطرف ہو گئے

  16. ’جو مرضی کرنا ہے، کرو‘: جب عمران خان سے ناراض سلیم ملک نے انڈین بولرز کی پٹائی کر دی

  17. شیخ مجیب کے قتل سے پہلے کے چند ہفتوں میں بنگلہ دیش میں کیا کچھ ہوا؟

  18. فیدل کاسترو کی باغی بیٹی کا کیوبا سے فلمی فرار: وہ نہیں جانتی تھیں کہ انقلابی قومی رہنما ان کے والد ہیں

  19. بی جے پی کا ملی نغمہ ’وندے ماترم‘ پورا گانے کے لیے اصرار

  20. نیویارک پولیس کا زہران ممدانی کی اہلیہ کے ساتھ محافظ دستہ شام و لبنان بھیجنےسے انکار: سفری انتباہ کے باوجود رما دواجی کو سکیورٹی کیوں نہیں دی جا رہی؟