کورونا: پاکستان میں 210 سے زیادہ نئے مریض، متاثرین کی تعداد 2644 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2644 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ میں مزید تین ہلاکتوں کے بعد اموات کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے گئے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے۔

لائیو کوریج

  1. لاہور پولیس کی تحویل میں نند، بھابھی پر تشدد کے کوئی شواہد نہیں، موت منشیات سے ہوئی: آئی جی پنجاب

  2. ’ایمرجنسی کے دروازے کیوں بند تھے؟‘: اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں آتشزدگی اور امدادی کارروائی سے جڑے اہم سوالات

  3. پمز ہسپتال آتشزدگی: ’اللہ کی رضا نہیں، یہ بندوں کا کام ہے‘

  4. ’ہم مدد کے انتظار میں سڑک پر بیٹھے تھے‘: اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں آتشزدگی، والدین اور عینی شاہدین نے کیا بتایا؟

  5. پمز میں آتشزدگی: بی بی سی نے کیا دیکھا؟

  6. وزارت اطلاعات کو یہ وضاحت کیوں دینا پڑی کہ پاکستانی فورسز افغانستان میں موجود نہیں؟

  7. گھروں سے ہزاروں میل دور دفن عالمی جنگ کے مسلم فوجی

  8. کیرانہ ہلز پر ڈرون، سکردو پر بمباری کا منصوبہ اور خراب موسم: انڈیا کے سابق چیف آف ڈیفینس فورسز کا خطاب تنقید کی زد میں کیوں ہے؟

  9. ہری پور سے 15 روز قبل لاپتہ ہونے والی پانچ سالہ آیت نور کی لاش کنویں سے برآمد: پولیس ملزمان تک کیسے پہنچی؟

  10. شوہر اور بچے انڈیا میں لیکن بیوی پاکستان میں: ویزے کے باعث بٹے خاندان کی کہانی

  11. ایمان مزاری کی صحت پر اہلِخانہ کے خدشات: ’تجویز کردہ ادویات کے علاوہ کوئی دوائی مریض کو نہیں دی جاتی‘ اڈیالہ جیل انتظامیہ

  12. سرحد یونیورسٹی میں فوجی افسر کی ہوائی فائرنگ: ’روزنامچے میں اندارج کے بعد واقعے کی تحقیقات کا آغاز، ویڈیوز کا جائزہ لیا جا رہا ہے‘

  13. فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران میں کن معاملات پر بات ہوئی؟

  14. 6,400 میٹر بلندی پر ڈاکٹر اسما کی میت اور سوالات: بلند چوٹیوں پر ریسکیو مشن کے اخراجات کون برداشت کرتا ہے؟

  15. انڈیا کے برعکس پاکستان میں پنجابی کو ’کول‘ نہیں سمجھا جاتا: ابرار الحق

  16. سرانان بازار میں پولیس تھانے کو تباہ کرنے کی وائرل ویڈیو: پشتون اکثریتی علاقے میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کی کارروائی کیا ظاہر کرتی ہے؟

  17. مکہ معاہدے میں بطور ’شریک بانی‘ شامل ہونے کی شرط: کیا سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے لیے ایرانی شرائط قابلِ قبول ہو سکتی ہیں؟

  18. میر رضا علی کی پُراسرار موت: سندھ حکومت سے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ نہیں کیا تھا، اہل خانہ

  19. ٹوٹی ہوئی گردن کی ہڈی اور پسلیوں پر زخم کے نشانات: راولپنڈی کی حنا جاوید کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کیا پتا چلا؟

  20. ’عدالتی حکم کے تحت عمران خان کے علاج کا مطالبہ متنازع نہیں‘: 21 سابق کپتانوں کا شہباز شریف کے نام خط اور تین مطالبے