آج کل کی کامیڈی پرانے زمانے سے کیسے مختلف ہے

،ویڈیو کیپشنآج کل کی کامیڈی پرانے زمانے سے کیسے مختلف ہے
وقت اشاعت

ففٹی ففٹی اور الف نون سے لے کر عورت ناک اور بنانا نیوز تک۔۔۔ پاکستان میں کامیڈی نے کئی دور دیکھیں ہیں! لیکن آج کل کی کامیڈی پرانے زمانے سے کیسے مختلف ہے اور کیا اب کامیڈی کرنا زیادہ مشکل ہو گیا ہے؟