جب ٹائیگر شروف قاتلانہ حملے میں بال بال بچے

جب ٹائیگر شروف قاتلانہ حملے میں بال بال بچے
وقت اشاعت

انڈیا کے شہر ممبئی میں گذشتہ چند برسوں کے دوران بالی وڈ اداکاروں اور دیگر نامور شخصیات پر حملوں کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔ اتوار کی شام بالی وڈ کے معروف ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف بھی ایسے ہی ایک حملے کا نشانہ بنے۔ حملے میں اداکار اور ان کے ڈرائیور زخمی ہوئے۔

رپورٹ: قیصر اندرابی

ایڈیٹنگ: ادیب انور

پروڈیوسر: مرزا اے بی بيگ