سمے رائنا کو تین لاکھ کا جرمانہ کیوں ہوا؟

سمے رائنا کو تین لاکھ کا جرمانہ کیوں ہوا؟
وقت اشاعت

انڈیا کے معروف سٹینڈ اَپ کامیڈین اور یوٹیوبر سمے رائنا ایک بار پھر تنازعے کا شکار ہو گئے جب انڈین سپریم کورٹ نے ان پر اور ان کے ساتھیوں پر جرمانہ عائد کیا۔ جرمانے کی وجہ کیا بنی جانیے اس ویڈیو میں۔