پاکستان میں خواتین پر تشدد اور اُن کا قتل اتنا آسان کیوں ہے؟

پاکستان میں خواتین پر تشدد اور اُن کا قتل اتنا آسان کیوں ہے؟
وقت اشاعت

پاکستان میں حالیہ دنوں میں کئی ایسے واقعات سامنے آئے ہیں جن میں خواتین کو اُن ہی کے قریبی رشتے داروں نے قتل کر دیا ہے۔

خواتین کے خلاف تشدد اور اُن کو قتل کرنا پاکستان میں کوئی نیا مسئلہ نہیں ہے۔ اِس ہفتے کے سیربین میں ہم نے یہ جائزہ لینے کی کوشش کی ہے کہ مردوں کے لیے اپنے ہی گھر کی خواتین کو قتل کرنا یا اُن پر تشدد کرنا بظاہر اتنا آسان کیوں معلوم ہوتا ہے؟