کشمیر کی مسافر بسوں پر پتھراؤ اور سکیورٹی خدشات

کشمیر کی مسافر بسوں پر پتھراؤ اور سکیورٹی خدشات
وقت اشاعت

انڈیا کی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب میں 24 گھنٹوں کے اندر کشمیر جانے والی دو مسافر بسوں پر پتھراؤ کے واقعات پیش آئے ہیں۔ ان واقعات نے کشمیری مسافروں کی سلامتی اور ان کے خلاف مبینہ نفرت پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

رپورٹر: غافرہ قادر

شوٹ اور ایڈیٹنگ: ادیب انور

پروڈیوسر: مرزا اے بی بیگ