آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال کی کال، مظفر آباد میں تمام مارکیٹس بند
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال کی کال، مظفر آباد میں تمام مارکیٹس بند
وقت اشاعت
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کالعدم قرار دی جانے والی جماعت جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے آج ہڑتال کی کال دی گئی تھی۔ اس کے پیشِ نظر مظفرآباد میں تمام مارکیٹس بند ہیں جبکہ سرکاری دفاتر کھلے تھے تاہم حاضری نہ ہونے کے برابر رہی۔
مزید تفصیلات جانیے ہمارے ساتھی شہزاد ملک اور فرقان الہی کی اس ویڈیو میں۔
ایڈیٹنگ: نئیر عباس